: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ با د 8 جو لا ئی ( ایجنسیز) او یسی گر و پ آ ف ہا سپٹلس اینڈ ر یسر چ سنٹر کنچن با غ اور پر نس اسر یٰ ہا سپٹل شا ہ علی بنڈ ہ میں ایک ہفتہ طو یل ‘‘ فری میڈ یکل کیمپ‘‘ کا آ غا ز ہو ا۔ کیمپ کے پہلے دن دو نو ں د وا خا نو ں میں سیکڑو ں مر یضوں نے اس سے ا ستفا دہ کیا ۔ ڈ ا کٹر مظہر ا لد ین علی خا ں
سپر یٹنڈ نٹ او یسی ہا سپٹل نے بتا یا کہ سا لا ر ملت ا لحا ج سلطا ن صلا ح ا لد ین او یسی سا بق صد ر کل ہند محلس ا تحا د ا لمسلمین و با نی د کن کا لج آف میڈ یکل سا ئنسس اینڈ اویسی گر و پ آف ہا سپٹلس کی چھٹو یں بر سی کے سلسلہ میں اس فر ی میگا کیمپ کا آ غا ز کیا گیا ہے جو ایک ہفتہ جا ری ر ہے گا ۔ کیمپ کے پہلے دن او یسی ہا سپٹل میں 500 سے ز ا ئد مر یضو ں نے آ وٹ پیشنٹ کی حیثیت سے ا پنا علا ج کر وا یا جبکہ 59 مر یضو ں کو ہا سپٹل میں شر یک کیا گیا اور انکے مفت معا ئنے بھی کئے گئے ۔